بچوں کی مصوری

نہیں سادگی ہی میں لطف کچھ خط و خال پر بھی نظر کرو (میر تقی میر)

حسنہ سلیم، جماعت ششم، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نبی پور، ضلع بہاول پور

ارادے کی ناکامی انسان کو بزدل بنا دیتی ہے اور بزدل ہی دنیا سے خوف کھاتا ہے۔ (ہاجرہ مسرور)

وفا فاطمہ، جماعت دہم، گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول کینال کالونی، ضلع رحیم یار خان

بچے کے لیےسب سے اچھی جگہ ماں کا دل ہے۔ (شیکسپیئر)

مصورہ: ثمرہ الیاس، جماعت بی ایس (انگریزی) یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس

جن کے دل میں ہمیشہ جیتنے کی خواہش ہوتی ہے، وہ خواب دیکھنا نہیں چھوڑتے۔ (نیلسن منڈیلا)

نیلم سیف، جماعت ہشتم، گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول کوٹ چھٹہ، ضلع ڈیرہ غازی خان

یہ کائنات بے حدحسین ہے، مگر ان کے لیے جو جینا جانتے ہوں۔ (مشرف عالم ذوقی)

زارالش فاطمہ، جماعت دہم، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول روانی، ضلع لودھراں

شیئر کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •